tarap
05 Mar 2008
by sajiddanish
in عکس حالات
قصہ مختصر بے غيرت کو بھلا غيرت سے کيا مطلب
عوام کو روٹي سے ہے آبا واجداد کی قربانيوں سے کيا مطلب
فوج ميں فوجی تو روٹی کے ليے جاتے ہيں آئين و قانون سے کيا مطلب
سياست دان ہيں نادان و لوٹے انکو اصول واخلاق سے کيا مطلب
(پاکستانی جنرل ہتھيار ڈالنے اور اپنوں کو فتح کرنے امريکی مفادات کا تحفظ کرنے کے ليے ہيں)
مفتوح اپنے کریں تحفظ مفاد غیروں کا ہو جنرل پاکستان کا
انکوپاکستان ، آئين پاکستان ، عوام پاکستان سے کيا مطلب
مشرف کا نعرہ سب سے پہلے پاکستان (امريکا) سب پہ عياں ہو گيا
مشرف کو احترام عدالت (جو اس کے اقتدار کے خلاف فيصلہ دے) سے کيا مطلب
کچھ ضمير فروش بھی ہوتے ہيں ان کو ضمير سے کيا مطلب
ہم سنتے اور ديکھتے ہيں اب ہميں حق کا ساتھ دينے سے کيا مطلب
يہ حال ہے ميرے وطن کا اس سے مگر مجھے کيا مطلب
دل ہے کہ پھر بھی ملامت کرے ہے حق پہ اکساے ہے
کيا کروں دل مجھے حالات وطن پر تڑپاتا ہےرولاتا ہے
جی کرتا ہے سب کو اک ہی وار ميں ختم کر دوں مگر
Like this:
Be the first to like this post.
Next bay nawai
Mar 16, 2008 @ 10:35:58
wah wah …