write to bbc

بھارت کبھی خطرہ نہیں رہا: زرداری

بھیج دیا گیا:

07-Oct-2008 04:46

تبصرہ :

دل کی بات منہ سے نکل گئی ان جانے ميں اب فرحت اللہ بابر وضاحتيں کريں گے سارے گھرانے ميں

تبصروں کا سٹیٹس:

آپ کے تبصرے موڈریشن کے منتظر ہیں۔

فورم:

بھارت کبھی خطرہ نہیں رہا: زرداری

بھیج دیا گیا:

07-Oct-2008 04:36

تبصرہ :

آج تک مجھےملائيت آمريت جمھوريت کی وضاحت نہيں ملی يہ کيا بلائيں ہيں اور لوگوں کی بھی وہ کيا چاہتے ہيں— ميرے خيال ميں ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر ملک و قوم کا سوچا جائے يہی ترقی کا زينہ ہے- حوس حرص ذاتی مفاد عصبيت ہی ميری قوم کی بيمارياں ہيں ان ميں مبتلا حکمراں کب قوم کی خدمت کرسکتے ہيں-

تبصروں کا سٹیٹس:

آپ کے تبصرے موڈریشن کے منتظر ہیں۔

فورم:

حکمراں اتحاد ٹوٹ گیا

بھیج دیا گیا:

26-Aug-2008 09:42

تبصرہ :

آجتک صرف اسلام کو اپنے مکرو مقاصد کے ليے استعمال کياگياہے ہرفردنےخواہ وہ نامنہاد لبرل ہوں يا ملائيت يا نام نہاد مسلمان
عصبيت علاقيئيت فرقہ واردئيت کو اسلام کی آڑ رکھ کر اسلام کے نام پر يہ سب کچھ ہورہا ہے جب اسلام ان سے بيزار ہے
وعصبيت علاقيئيت فرقہ واردئيت کی جنگ کو اسلام سے کيوں منصوب کياجاتا ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

مستعفی ہونے کا اعلان

بھیج دیا گیا:

19-Aug-2008 07:29

تبصرہ :

’سانپ نکل گيا لکير پيٹنے کاکيا فائدہ
ہے عروج بعد زوال يہی ہے قاعدہ
حکمراں سدا سمجھتے خود کو لازوال
يہی رہا ہے سدا ميرے حکمرانوں کا باوال‘
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

صدر مشرف: محفوظ راستہ، استعفیٰ یا مواخذہ؟

بھیج دیا گیا:

16-Aug-2008 09:54

تبصرہ :

ہراک ہی کسی نہ کسی کا پوجاری ہے
بات اتنی سي ہے سبھی ملزم نہيں مجرم ہيں قوم کے خواہ وہ کوئی ہو 1948 سے 2008 تک ہر صاحب اقتدار مسئلہ اتنا ہے قوم کب تک سوئی رہی گئی کب تک مجرم لوٹ مار کرتے رہيں گے
ہمارا کردار تو حق بات کہنے اور سننے کا ہونا چاہيے- بات اتنی سی ہے کہ قانون صرف کمزوروں کے ليے ہے
جب تک عدالتوں ميں انصاف نہ ہوگا ايسے مجرم پيدا ہوتے رہيں گے اور قوم ذليل ہوتی رہےگی

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

صدر مشرف: محفوظ راستہ، استعفیٰ یا مواخذہ؟

بھیج دیا گیا:

12-Aug-2008 03:43

تبصرہ :

احتساب و مواخذہ کی ريت ہی نہيں ملک ميں آپ کس کی بات کرتے ہيں کيوں وقت برباد کر رہے ہيں
ملک کے حالات صرف دس دن ميں ٹھيک ہوسکتے ہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

5 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

ایران کی امریکی اڈے تباہ کرنے کی دھمکی

بھیج دیا گیا:

10-Jul-2008 13:27

تبصرہ :

تمام مسلمان سرمايہ کاروں کو چاہيے کہ امريکہ سے اپنا سرمايہ نکال لیں ورنہ خدشہ ہے کہ امريکی ان کا سرمايہ ضبط کر لےگا۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

12 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

ایران کی امریکی اڈے تباہ کرنے کی دھمکی

بھیج دیا گیا:

10-Jul-2008 13:06

تبصرہ :

ايران تجربہ امريکی بدمعاشی نہيں چلےگی
ايران کو تيل کی پيداوار کم کر دينا چاہيے
اور تجربات جاری رکھنا چاہيے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

ایران کی امریکی اڈے تباہ کرنے کی دھمکی

بھیج دیا گیا:

10-Jul-2008 12:56

تبصرہ :

امريکہ کو کوئی حق نہيں کہ وہ دوسرے ممالک کو روکے کيوں کہ وہ خود سب سے بڑا ’دہشت گرد‘ ہے۔ سب سے پہلے اسی نے ايٹم بم استعمال کيا تھا اور ہر ملک کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنا دفاع مضبوط کرے۔ امريکہ کو اسرائيل نظر نہيں آتا۔ امريکی اور اسرائيلی دھمکيوں کے بعد اگر ايران کو عراق نہيں بننا تو اس کو اپنی صلاحيتوں ميں مزيد اضافہ کرنا چاہيے، ورنہ حملہ اس پر ہر دو صورت ہونا ہی ہے۔ جيو سر اٹھا کر۔ ايران کو ايٹمی دھماکے بھی کرنے چاہيے اور تيل کی پيداوار کم از کم پندرہ دن کے لے روکنی چاہيے۔۔۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

5 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

’آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں؟‘

بھیج دیا گیا:

30-Jun-2008 17:56

تبصرہ :

ہر الزام بچارے اسلام پہ تھونپ ديتے ہيں۔ مجھے تو مسلم نظر نہيں آتے۔ فرقہ بندی، علاقائی ولسانی تعصب، ہر ایک کو غير مسلم قرار دينا، يہ اسلام ہے تو وہ اسلام کہاں ہے جس نے خون کے پياسوں کو اخوت کی لڑی ميں پرو ديا تھا؟ جس نے سب کو شرک سے پاک کر ديا تھا؟ مجھے اب بت پرست اور سب پرست ميں فرق معلوم نہيں ہوتا۔۔۔ اس ليے اپنی حکومتوں کو طول اور خود پسند اسلام کے داعيوں کا الزام اسلام پہ نہ لگاؤ۔ يہ تو غيروں کے مفاد اور اپنی حکومتوں کے طول کی لڑائی ہے۔ اس ليے نہ عوام نہ اسلام بس کرسي، تجھے سلام!
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

17 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

صدر کے پاس کیا راستہ بچا ہے؟

بھیج دیا گیا:

11-Mar-2008 10:13

تبصرہ :

ميری آواز کو بھی ملی زندگی کہ مشرف نے پھیلائی ہےہر سو بے آئينی کی گندگی
سبھی اب پکار اٹھے مشرف پہ بھی دفعہ چھ لگے جسنے چھني آئين کی زندگی

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

افغانستان میں ناکامی کی وجہ کیا ہے؟

بھیج دیا گیا:

07-Feb-2008 22:08

تبصرہ :

ايسی دير پا پاليسی حودہی کيا نام تيرا بھيا امريکہ کا مغرب ميں دھماکے کرنے کا پالان ہے اور شانہ ہے القاعدہ القاعدہ ہی کہاں ہے اور اسکا کنڑول کس کے پاس ہے اس کا جواب ہے کس کے پاس ذمی ہے ہر چيژ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

مشرف اتنے برہم کیوں؟

بھیج دیا گیا:

29-Jan-2008 06:15

تبصرہ :

قصہ مختصر بے غيرت کو بھلا غيرت سے کيا مطلب
عوام کو روٹي سے ہے آبا واجداد کی قربانيوں سے کيا مطلب
فوج ميں فوجی تو روٹی کے ليے جاتے ہيں آئين و قانون سے کيا مطلب
سياست دان ہيں نادان و لوٹے انکو اصول واخلاق سے کيا مطلب
پاکستانی جنرل ہتھيار ڈالنے اور اپنوں کو فتح کرنے امريکی مفادات کا تحفظ کرنے کے ليے ہيں ان کو انکو پاکستان اور پاکستانی آئين اور پاکستانی عوام سے کيا مطلب
مشرف کا نعرہ سب سے پہلے پاکستان (امريکا) سب پہ عياں ہو گيا
مشرف کو احترام عدالت (جو اس کے اقتدار کے خلاف فيصلہ دے) سے کيا مطلب
کچھ ضمير فروش بھی ہوتے ہيں ان کو ضمير سے کيا مطلب
ہم سنتے اور ديکھتے ہيں اب ہميں حق کا ساتھ دينے سے کيا مطلب
کيا کروں دل مجھے حالات وطن پر تڑپاتا ہےرولاتا ہے
جی کرتا ہے سب کو اک ہی وار ميں ختم

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

پاکستان میں ایمرجنسی: آپ کا ردًِعمل

بھیج دیا گیا:

04-Nov-2007 07:41

تبصرہ :

عوام مشرف کے سب سے پہلے پاکستان (امريکا) کو جان ليں اور دھوکے ميں نہ آئيں
اور اپنے پاکستان کو اس غدار سے بچائيں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

پاکستان میں ایمرجنسی: آپ کا ردًِعمل

بھیج دیا گیا:

04-Nov-2007 02:33

تبصرہ :

اقتدار کے اندھی ہوس نے عقلوں کو سلب کر ديا ہے نوشتہ ديوار نہيں پڑھ سکتے

سارے پاکستانی غدار ہيں يا مشرف و حواری

سصل بات بس اتنی ہے سب سے پہلے پاکستان (مشرف کا پاکشتان (امريکہ)) ہے

اب سمجھ آئی ميرے پاکستانی بھائی
آٹھ اور بچا پاکستان يہی ہے دوھائی

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

پاکستان میں ایمرجنسی: آپ کا ردًِعمل

بھیج دیا گیا:

03-Nov-2007 18:46

تبصرہ :

اب ہميں سمجھ جانا چاہيے ہوس اقتدار کيا ہوتی ہے؟ قانون کا احترام کیا؟ اور مشرف کس کو کہتے ہيں؟ جہاديوں کو کيوں يہ حق حاصل نہ ہو؟ کيا حکومت کا حق صرف مشرف کو ہی ہے؟
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

16 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

کیا پاکستان عراق بن رہا ہے؟

بھیج دیا گیا:

03-Nov-2007 06:50

تبصرہ :

مسئلہ ہے کہاں اصل ميں بات اتنی سی ہی ہے کہ مسئلہ کوئی نہيں ہے اگر کہيں ايسی بات ہے بھی تو بات بس اتنی سی ہے کہ اسلام چھوڑ تحريک کے آغاز سے نام نہاد مسلمانوں کو اتنی تکليف ہے کہ مشرف کا اسلام ان کو پسند نہيں اور ان کااسلام مشرف کو نہيں حالانکہ امريکہ کا فتوا ان سب کے خلاف ہے لہذا ہماری التجا اتنی سی ہے کہ مسلمان گذر چکے ہيں اب جب تک اللہ تعالی نئے مسلمان ان کے بدلے نہ لائے سب کو ان حالات کو برداشت کرنا چاہيے تم سبھی کچھ ہو بتلاؤ مسلمان بھی ہو

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

سوات میں آخر کیا ہورہا ہے؟

بھیج دیا گیا:

30-Oct-2007 04:44

تبصرہ :

آزادی کے ليے قربانياں دينا پڑتی ہيں ابھی آزاد ہونا باقی ہے مسئلہ يہ نہيں آپ کس کے ليے لڑ رہے ہيں مسئلہ يہ ہے کس مقصد کے ليے لڑ رہے ہيں
پاکستان ساٹھ سال ميں اس مقصد کو نہ پا سکا جس مقصد کے ليے لاکھوں لوگوں نے قربانياں ديں مقصد قربانياں مانگتا ہے اور قربانياں دينا پڑتی ہيں اسلام کے نام پر بننےملک ميں اسلام نہيں ملتا ذہنی غلام ملتے ہيں ميرا سلام ہے مجاہديں کو
پاکستانی فوج وہ بوجھ ہے جو ميری قوم ساٹھ سال سے اٹھا رہي ہے
پاک فوج کا عزم اپنوں پر برساؤ بم غيروں کے آگے سرخم

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

بےنظیر استقبال: دھماکوں میں آپ نے کیا دیکھا؟

بھیج دیا گیا:

20-Oct-2007 08:54

تبصرہ :

اقتدار کے ليے کچھ بھی کيا جا سکتا ہے لاشوں پر سے گذارا جا سکتاہے لاشيں بچھائی جا سکتی ہے لاشيں سياست پاکستان ميں اہم رول ادا کرتی ہيں
لاشوں کی سياست ہی ميں فائدہ ہے لوگ لاشيں گنتے اور حکمران لوٹتے ہيں اور پھر دوسرے ملکوں کی راہ ليتے ہيں بات آئی گئی ہو جاتی ہے
اور پاکستان زندہ باد آوے ای آوے حکمران آوے کے نعرے
عوام فلان دے نعرے لگاتے لگاتے سياستدان لاشيں بچھاتے زندگی گذارتے ہيں
سچ کبھی بھی سامنے نہيں آتا

کچھ لاشيں ہی لاؤ کہ ميں رولوں اپنی بے بسی پہ
مدت بعد ميرے رہبر نے پلٹ کر ميرےآنگن ميں آنا ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

بےنظیر استقبال: دھماکوں میں آپ نے کیا دیکھا؟

بھیج دیا گیا:

19-Oct-2007 11:42

تبصرہ :

امريکی طرز کی جمہوريت پہلے خود دھماکے کرو پھر کسی کو الزام دو اور حملہ کردو
ميرے ملک ميں اسی کے حامی اس طرز پرپہلے دھماکے پھر دوسرے کو الزام اور لوگوں کی ہمدردياں حاصل کی جاتيں ہيں اور يوں حکومت کو دوام حاصل ہوتا ہے
چلو چار پانچ سو غريب مر جائيں تو کيا فرق پڑتا ہے
امريکا نے لاکھوں مار ديئے کيا فرق پڑتا ہے اسکے چيلے سو دو سو کو بھی نہ مار سکيں تو نالائق شاگرد ہوئے مارو خود الزام دوسروں کو اور جھوٹ سچ کی طرح بولو

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

بےنظیر استقبال: دھماکوں میں آپ نے کیا دیکھا؟

بھیج دیا گیا:

19-Oct-2007 11:07

تبصرہ :

غريبوں کی لاشوں پہ سجی سياست بدعنوان سياستدانوں کو لاشوں کی ضرورت تھی مہيا کر دی گئيں يہ سب کيا ہے بےروزگاروں کو دنوں کے بھوکے خاندانوں کے کسی بھی فرد کو اس کے ليے مہيا کيا جا سکتا ہے اسی ليے تو غريب مکاؤ (غربت نہيں)مہم کا ارادہ ہے
کبھی ان خودکش حملوں ميں ليڈرنہيں مرتے کيوں غريب ہی کيوں يہ سب مکمل منصوبہ بندی سے ہوتا ہے اس ليے بہت پہلے سے شور شروع ہوتا ہے ہميں خطرہ ہے آخر خطرہ کيوں ہوتا ہے( آپ تومقبول رہنما ہيں عوام آپ کو بہت چاہتے ہيں
) پھرغريبوں کی لاشيں ہوتی ہيں اور مقبول رہنما بال بال بچ جاتے ہيں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

بےنظیر کی دوسری واپسی

بھیج دیا گیا:

19-Oct-2007 03:51

تبصرہ :

خود ساختہ جلاوطنی کيوں؟
عوامی رہنما عوام سے بھاگتے کيوں ہيں؟
عوام کی خدمت کرنے والے اتنی بڑی بڑی جاگيروں کے مالک کيسے؟
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

شمالی وزیرستان، آخر ہو کیا رہا ہے؟

بھیج دیا گیا:

09-Oct-2007 19:43

تبصرہ :

اسلام پسندی وطن سے محبت مسلمانوں (نام نہاد نہيں) سے محبت کی سزا تو موت ہے
اس راہ پر عمريں گزريں انتظار ميں آ اک بار تو آ
اسلام بيزاری وطن سے غداری روشن خيالي(پرلےدرجے کی جہالت) کی بيماری امريکی وفاداری کتوں (نجس) کی خدمت گذاری کا انعام صدارت پاکستان ہے
قبائلی جہل اس ليے کہ وہ يہ نہ کر سکے
کرتے کيسے حريت رگ و پے ميں ہے
سلام مجاہدو دانش کا سلام

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

شمالی وزیرستان، آخر ہو کیا رہا ہے؟

بھیج دیا گیا:

09-Oct-2007 19:19

تبصرہ :

قصور ميرا يہ ہے کہ ميں پاکستان کا وفادار ہوں
امريکہ کا ہوتا توميرے پاس صدارت بھی ہوتی امارت بھی ہوتی
قصور ميرا يہ ہے کہ ميں پاکستان کا وفادار ہوں
ميرے لہو ميں اغيار سے وفاداری نہيں اسلام سے بيزاری نہيں
مجھے اپنے وطن سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے
اسلام بےزار ملا ہوں يا واضع مجوس والے حکمراں
ميرے لوگوں کو اس ليے قتل کيا جا رہاہے کہ امريکی مفاد کے وہ مخالف ہيں
اس ليے کہ وہ محب وطن ہيں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

جنرل مشرف پھر صدر بنیں گے؟

بھیج دیا گیا:

07-Oct-2007 05:11

تبصرہ :

پاکستان کا مطلب کيا اقتدار ميں آ
عوامی شہيد ہو گے دنياوی خطائيں معاف بدعنوانياں معاف
قوانين غريبوں کے ليے مراعات حکمرانوں کے ليے
اسلام پر عمل فاقہ کش کريں حکمراں بندہ مغرب بنیں
آئيں شکن صدر بنیں يا جنرل بنیں
غريب کا پاکستان کہاں ہے کہيں نہيں ہے
نہ قوم کا نہ فوج کا پاکستان ہے
يہ جرنیلوں کی فوج ہے جنرل کا پاکستان ہے
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

6 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

جنرل مشرف پھر صدر بنیں گے؟

بھیج دیا گیا:

06-Oct-2007 06:55

تبصرہ :

پاکستان سونے کی چڑيا جس کے ہاتھ لگی پھر وہ کيوں چھوڑے؟
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

نئے آرمی چیف نامزد

بھیج دیا گیا:

02-Oct-2007 10:32

تبصرہ :

غير ضروری افراد جب خود کو ناگزير تصور کريں تو ملک کا يہی حال ہوتا ہے۔ فوج نے ملک کو جو نقصان پہنچايا ہے اس کی تلافی ساٹھ سالوں ميں ممکن نہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

9 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

صدارتی انتخاب کے قواعد میں تبدیلی

بھیج دیا گیا:

17-Sep-2007 04:49

تبصرہ :

نظريہ ضرورت کيا ہی کارآمد چيز ہے اب نظريہ ضرورت ہی کے تحت مشرف کو چلتا کرنا چاہيے کيوں پاکستان کی بقا اسی ميں ہے

مشرف کے ہر حربہ غير قانونی ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

نواز شریف پھر جلا وطن

بھیج دیا گیا:

10-Sep-2007 12:53

تبصرہ :

جب وطن کے محافظ ہی لوگوں کو لوٹيں تو اور کيا ہوگا يہی ہوگا رہنمانوں کو اور لوگوں کو دو وقت کی روٹی چاہيے۔ کيوں نہ يہ قانون بنايا جائے کہ اسمبليوں ميں آنے والوں اور ان کے قريبی عزيزوں کی جائيداديں ضبط کرلی جائيں اور ان کو دو وقت کا کھانا (دال اور روٹی سال ميں اک بارگوشت) ديا جائے اور رہائش کے ليے شہر سے دور متوسط آدمی کی رہائش اور خلاف ورزی پر سزائے موت۔ پھر ديکھیے کون بنتا ہے قوم کا رہنما- يہ ايوان صدارت يونيورسٹی بنا ديے جائيں۔ جائيدايں بنانے اور کاربار کرنے کي رہنماوں کواجازت نہ ہو

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

نواز شریف پھر جلا وطن

بھیج دیا گیا:

10-Sep-2007 12:45

تبصرہ :

قوم عدل وانصاف سے محروم ہے۔ پاکستان اسلام کا نہيں افواج پاکستان کا قلعہ ہے۔ اس ليے تو عدالتوں کے احکام جنرنلوں پر لاگو نہيں ہوتے۔ پاکستانی عوام کو ایک اور آزادی کی جنگ لڑنا ہوگی ورنہ ایک اور 1971۔۔۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

2 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

نواز شریف پھر جلا وطن

بھیج دیا گیا:

10-Sep-2007 12:39

تبصرہ :

جب وطن کے محافظ ہی لوگوں کو لوٹيں تو اور کيا ہوگا؟ يہی ہوگا۔ لوگوں کو دو وقت کی روٹی چاہيے۔ کيوں نہ يہ قانون بنايا جائے کہ اسمبليوں ميں آنے والوں اور ان کے قريبی عزيزوں کی جائيداديں ضبط کر لی جائیں اور ان کو دو وقت کا کھانا (دال اور روٹی سال ميں ایک بارگوشت) ديا جائے اور رہائش کے ليے شہر سے دور متوسط آدمی کی رہائش اور خلاف ورزی پر سزا۔ پھر ديکھیے کون بنتا ہے قوم کا خير خواہ۔ يہ ايوان صدارت يونيورسٹی بنا ديے جائیں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

1 شخص

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

نئے صدر کے حلف تک جنرل مشرف صدر

بھیج دیا گیا:

08-Sep-2007 08:36

تبصرہ :

قوم کے خير خواہوں سے عرض ہے کہ انسان کو دو وقت کی روٹی چاہيے۔ کيوں نہ يہ قانون بنايا جائے کہ اسمبليوں ميں آنے والوں اور ان کے قريبی عزيزوں کی جائيداديں ضبط کرلی جائيں اور ان کو دو وقت کا کھانا ديا جائے اور رہائش کے ليے شہر سے دور متوسط آدمی کی رہائش اور خلاف ورزی پر سزائے موت۔ پھر ديکھیے کون بنتا ہے قوم کا خير خواہ۔ يہ ايوان صدارت يونيورسٹی بنا ديے جائيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

شریف خاندان، واپسی کا پروانہ مل گیا

بھیج دیا گیا:

23-Aug-2007 16:14

تبصرہ :

صبح کا بھُولا شام کو گھر آجائے تو اسے بھُولا نہيں کہتے۔ اگر پہلے غلط ثبوت فراہم ہوئے ہيں تو غلط ثبوت پيش کرنے والوں کے خلاف ازخود نوٹس عدالتوں کو لينا چاہيے۔ باقی عدالتوں کو آزادی سے کام کرنا چاہيے۔ عدل و انصاف ہی قوموں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ ہم زندہ قوم ہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

7 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

شریف خاندان، واپسی کا پروانہ مل گیا

بھیج دیا گیا:

23-Aug-2007 16:04

تبصرہ :

ہر اک پاکستانی نے اندھی عقيدت کا راستہ اپنايا ہوا ہے اور يہی ہمارا مرض ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ اس کے ہر غلط کام کو درست قرار دينا بھی اس ميں شامل ہے۔ خدارا اس روش کو ترک کرو اور کردار و ايمان کے ترازو ميں ان کو تولو پھر ان کے ليے لب کھولو۔ عدالتيں سنا ہے آزاد ہوئی ہيں، اصل ميں قصوروار يہی عدالتيں ہيں جنہوں نے شروع سے انصاف فراہم نہيں کيا اور فوجيوں کو حکمرانی کا ايسا چسکا لگوايا کہ اب تک ملک سنبھل نہيں پا رہا ہے۔ عدالتوں کو اب موقعہ ملا ہے اپنی غلطيوں کی تلافی کرنے کا، بشرط انصاف۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

ایک ہفتے کی مہلت؟

بھیج دیا گیا:

20-Aug-2007 05:07

تبصرہ :

ہر اک پاکستانی نے اندھی عقيدت کا راستہ اپنايا ہوا ہے يہی ہمارا مرض ہے
صرف يہی نہيں بلکہ اس کے ہر غلط کام کو درست قرار دينا بھی اس ميں شامل ہے
انبياء کے سوا کوئی مصوم نہيں ہوتا-
خدارا اس روش کو ترک کرو کردار و ايمان کے ترازو ميں ان کو تولو پھر ان کے ليے لب کھولو
عدالتيں سنا ہے آزاد ہوئی ہيں اصل ميں قصور وار يہی عدالتيں ہيں جن نے شروع سے انصاف فراہم نہيں کيا فوجيوں کو حکمرانی کا ايسا چسکا لگوايا کہ اب تک ملک سنبھل نہيں پا رہا
عدالتوں کو اب موقعہ ہے اپنی غلطيوں کی تلافی کرنے کا-بشرط انصاف

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

ساٹھ سال میں کیا ملا؟

بھیج دیا گیا:

18-Aug-2007 13:18

تبصرہ :

ہر فرد مجرم ہے جرم اتنا ہی ہے کہ ہميشہ بد کردار نااہل مفاد پرست سياستدانوں حکمرانوں کی مانی ہم ميں کو ايسا نہ ہوا جو حکمرانوں کا احتساب کرتا
دنوں ميں وہ کھرب پتی کس طرح بن گئے
فوجيوں حکمرانوں کو ہميشہ سرآنکھوں پر کيوں بيٹھايا
کيا کبھی کسی کا احتساب ہوا عدالتيں جواب ديں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

ساٹھ سال میں کیا ملا؟

بھیج دیا گیا:

18-Aug-2007 13:02

تبصرہ :

نفرتيں لوٹمار فوجی حکمراں مفادپرست سياستداں ساٹھ سال ميں
مرے وطن کی عوام کو يہی کچھ حاصل ہوا ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

صدر جنرل مشرف جواب دیں گے

بھیج دیا گیا:

15-Aug-2007 15:02

تبصرہ :

مشرف جواب ديں گے کس نے کہا——–
وہ تو حساب ديں گے سن لينا —
آنيد کا پرگرام ديں گے کہ امريکہ نے کتنی طلب کی ہيں ——-
اے اہل وطنو ديکھو کل کا سورج کيا نويد لاتا ہے

لہو کی باس ہے ہر سو ہيں لاشيں ميرے اپنوں کی
کسی اور کا دوش نہيں کارستانی ميرے جنرنلوں کی

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

صدر جنرل مشرف جواب دیں گے

بھیج دیا گیا:

14-Aug-2007 08:58

تبصرہ :

ہر چند دل کو سہارا ہے، (فوج کا، لوٹوں کا، نوٹوں کا (امريکي ڈلروں کا))
پھر بھی قوم کو ایک اور وار تلے لانے کی کوشش لاحاصل۔ اب جنرنل بمقابلہ قوم ہے۔ ديکھئے کون کس پر بھاری پڑتا ہے۔ قوم پر پھر آزمائش ہے۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

6 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

ایمرجنسی لگے گی یا نہیں؟

بھیج دیا گیا:

11-Aug-2007 15:48

تبصرہ :

جدا تجھ سے ہو کر جيا کيسے جائے گا
لہو توکسی طور رنگ لے کر ہی آئےگا
اب کچھ ايمرجنسی کی دھونس ہی دے ليں
اب جدائی ہے رسوائی ہے حکومت ہرجائی ہے
وردی کا جن تو اب دانش نکل کر ہی رہے گا

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

ایمرجنسی لگے گی یا نہیں؟

بھیج دیا گیا:

09-Aug-2007 17:14

تبصرہ :

کہہ دوں گر بدحواسيوں احوال لوگ سمجھيں گے اسے بھی اسی کا کمال۔ ميرے وطن کے رہنما قوم سے اتنے بدظن کيوں ہيں گر جانے وہ احوال۔ مسئلہ صرف اقتدار بچاؤ ہے۔ باقی لوگ جانتے اور سمجھتے ہيں۔ چل چلاؤ کے عالم ميں کيا نہيں ہوتا۔ بس کوئی ساتھ نہيں ہوتا۔ ہائے يہ عالم جدائی اس پہ رسوائی۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

11 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

بینظیر کا ریڈ نوٹس کالعدم

بھیج دیا گیا:

08-Aug-2007 05:11

تبصرہ :

کوئی بھی قانون سے بالاتر نہيں۔ ہر اک کا کھلے عام احتساب ہونا چاہيے۔ قوم کا سرمايہ قوم کا ہے۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

1 شخص

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

منیر مینگل اچانک منظرِ عام پر

بھیج دیا گیا:

07-Aug-2007 05:41

تبصرہ :

جس کی لاٹھی اس کی بھنس۔ اب لاٹھی کيا ہے لاٹھی کس کے ہاتھ ہے؟ بھینس کون؟ پاکستان يا پاکستانی عوام؟
معاشرہ کہاں ہے جس ميں دعوائے ملکيت کيا گيا ہے؟ قانون بيچارا سو رہا ہے۔ لاٹھی کے آ گے سب بے بس لگتے ہيں۔
’دنيا ميں قتيل اس سا منافق نہيں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہيں کرتا۔۔۔‘
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

منیر مینگل اچانک منظرِ عام پر

بھیج دیا گیا:

06-Aug-2007 14:22

تبصرہ :

خدا خير کرے پہلے صرف سياسی حريفوں کے ليے ايسے حربے استعمال ہوتے تھے، اب ہر پاکستانی ہی داؤ پر ہے۔ يہ فوجی حکومت ہے اور بقول نثارا حمد فوج کا پاکستان ہے۔۔۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

6 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

جاوید ہاشمی کی رہائی کا حکم

بھیج دیا گیا:

05-Aug-2007 04:57

تبصرہ :

بات کردار کی ہوتی ہے خواہ وہ فرد کا ہو يا ادارے کا۔ آج تک پاکستانی افراد اور ادارے کيا کردار ادا کرتے رہے ہيں وہ سب کے سامنے ہے اور اس کے نتائج بھی۔ صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے اسے بھولا نہيں کہتے۔ اب ديکھنا يہ ہے کہ کردار ميں کون سا پہلو نماياں ہوتا ہے۔ احتساب سے کوئی عہدہ کوئی ادارہ باہر نہيں ہونا چاہيے اور عدالت ہميشہ کھلی لگنی چاہيے تاکہ فيصلہ کن بنيادوں پر ہو رہا ہے سب کے سامنے ہو۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

جاوید ہاشمی کی رہائی کا حکم

بھیج دیا گیا:

05-Aug-2007 04:52

تبصرہ :

بات کردار کی ہوتی ہے خواہ وہ فرد کا ہو ادارےکا
آج تک پاکستانی افراد اور ادارے کيا کردار ادا کرتے رہے ہيں وہ سب کے سامنے ہے اور اس کے نتائج بھی
صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے اسے بھولا نہيں کہتے
اب ديکھنا يہ ہے کہ کردار ميں کون سا پہلو نماياں ہوتا ہے
احتساب سے کوئی عہدہ کوئی ادارہ باہر نہيں ہونا چاہيے
اور عدالت ہميشہ کھلی لگنی چاہيے تاکہ فيصلہ کن بنيادوں پر ہو رہا ہے ب کے سامنے ہو

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ مسترد

فورم:

جاوید ہاشمی کی رہائی کا حکم

بھیج دیا گیا:

04-Aug-2007 08:14

تبصرہ :

عدل و انصاف ہی قوموں کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ ديکھيں اب عدالتيں کب تک آزاد رہتی ہيں۔ عدالتوں کو اب گم نام سے نامور تک اور غريب سے امير تک انصاف پہچانا ہوگا۔ اب عدالتوں کو اس بات کا بھی نوٹس لينا چاہيے کہ جن لوگوں نے مجرموں کو تحفظ فراہم کر رکھا ہے ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے تاکہ لوگوں کو احساس تحفظ ہو۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

جاوید ہاشمی کی رہائی کا حکم

بھیج دیا گیا:

04-Aug-2007 08:05

تبصرہ :

اتنے دنوں کے بعد ہی سہی سننی توگئی۔ ميرا خيال ہے اب نئی منزلوں کی جانب چلا ہے کارواں۔ لٹیروں سے جان چھوڑا کر اب بےلاگ سب کا احتساب ہونا چاہيے۔ اس ميں دو رائے نہيں کہ عدالتيں آزادی کی راہ پر چليں تو يقيناً پاکستان ترقی کرے گا۔اب عدالتيں صحيح معنوں ميں کام کر رہی ہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

04-Aug-2007 07:55

تبصرہ :

مدت ہوئی ہے يار کو مہماں کيے ہوئے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 16:03

تبصرہ :

پاکستان کا اسلام سے سيکولريت کی جانب سفر جاری ہے
اس پر لاشوں کی طلب کےبعد امريکا کا نعرہ تيری باری ہے
مشرف و بے نظير کی ڈيل ہو يا کوئی بھی حکومتی کھيل ہو
پاکستانی عوام اپنے رہنماوں کے ہاتھوں ہر بار ہاری ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 15:15

تبصرہ :

کوئی بات نہيں اپنا يار ہے اور اس کا اپنا گھر ہے۔ ہم پہرا کب کا اٹھا کر استقبال کی تياريوں ميں مصروف ہيں۔ جی آياں نوں۔ بس اب کہوٹہ پالانٹ بند کرديں گے۔ مشرف صاحب اب گھر کی ديواروں ميں دراڑيں پڑ چکيں۔ اب پہلے کيا ہے اقتدار۔ امريکيوں کو تو دونوں قبول ہيں۔ پھر شايد يہ دھمکی عوام کو ہے۔ حکمران تو ہميشہ امريکی مفادات کا تحفظ امريکيوں سے بڑھ کر کرتے ہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

9 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 15:04

تبصرہ :

فوجی حکمرانوں سے اب پوچھا جائے آقا کے تلوے چاٹتے ہوئے لات کےلگ جانے کا بھی دھيان رکھنا تھا کہ آقا کی ٹانگ کسی بھی وقت گردن پر پڑ سکتی ہے
اک کو تلوے چاٹنے کا چسکا ہی ايسا ہے ٹانگ کی طرف دھيان نہيں رہتا

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ مسترد

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 14:59

تبصرہ :

نئے تصور پاکستان، ڈالر دو لاشيں لو کے ہوتے ہوئے ايسا بيان اصل کی طرف اشارہ ہے کہ اب پاکستان کی باری ہے۔ لاشيں ابھی عراق سے کافی مل رہی ہيں۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

پاکستان میں امریکی آپریشن؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 14:50

تبصرہ :

مشرف تو پہلے ہی يہی چاہتے ہيں۔ لاوشوں کے اعوض امداد نيا تصور پاکستان ہے۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 05:18

تبصرہ :

مشرف و بےنظير امريکہ کو قبول ہيں ثابت ہوا دونوں اپنے ذاتی اور امريکی مفادات کے ليے کام کرتے ہيں پاکستانی مفادات خدارا اب تو دوست دشمن کو پہچانوں
عراقيوں کا قصور تيل افعانيوں کا قصور تيل فلسطينوں کا قصور اسرائيل قدير کا قصور پاکستان کو سر اٹھا کر جينے کے قابل بنانا
امريکا کا ٹارگٹ پاکستانی ايٹمی پروگرام ہے
جاگو پاکستانيوں جاگو
حکمرانوں کو بھگاؤ ورنہ
کہو گے بھاگو بھاگو
پاکستانی فوجی کمانڈ صرف ہتھيار ڈالنا جانتی ہے اپنوں کو فتح کرنا
دشمن کے اگے پھول

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

02-Aug-2007 04:59

تبصرہ :

امريکہ پاکستان ميں خود حملہ کرنے کی پاليسی اپنا رہا ہے تو ہر روز امريکی دہشتگردی سےمرتے لوگوں کا بدلہ لينے کے ليے امريکا ميں ہر طرح کی دہشتگردی جائز ہے دہشتگردی کا جواب دہشتگردی ہی ھے
امريکہ جو کر رہا ہے کيا وہ دہشتگردی نہيں ہے
اب تو يہ بھی ثابت ہو گيا ہے حقائق اور فنی اصولوں سے کہ 11 ستمبر2001 کو ورلڈ ٹريڈ سنٹر ميں تينوں عمارتيں امريکيوں نے خود گرائی تھيں اور امريکہ اب پاکستان ميں خانہ جنگی چاہتا ہے اس ليے مشرف اور بےنظير کی ڈيل کروائی ہے
ثابت ہوا بے نظير اور مشرف ميں فرق نہيں ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

31-Jul-2007 05:31

تبصرہ :

قرب قيامت ميں بدتريں لوگ حکومت کريں گے اور ميرے خيال ميں يہ ڈيل اس سے باہر نہيں ہے زبردستی حکمراں بننے پھرتے ہيں-
قصورعوام اسلام ملاؤں کےکھاتے ميں حکومت جابروں کے کھاتے ميں اور پھر کہتے ہيں عدل فاروقی نہيں ہے
ہم ميں کوئی ايسا ہے جو فاروق سے اضافی چادر کے بار پوچھنے والے جيسا ہو
نہيں تو پھر چہ ميگوئياں کس ليے
آؤکر مل اللہ کی رسي کو مضبوطی سے تھام ليں
پاکستان کو امن وامان سے سلامتی کاپيام ديں
فرقہ بنديوں سے نکل کر قرآن و سنہ کو تھام ليں
دانش نکل کر جہالت سے نور الہيہ ميں قيام ليں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

30-Jul-2007 15:29

تبصرہ :

’ديکھيں کيا ہوتا ہے برامد نتيجہ ملاقاتوں کا
پہلے تو سرے محل تھا نتيجہ قوم کے فاقوں کا
پھر لاشيں تھيں نتيجہ روشن خيالی کا
مسجديں ہوئيں ميدان تھا نتيجہ ملاؤں کا
دانش تو بھی ديکھے گا بادل برستا آنکھوں سے
ڈوبتی نيّا حکومت کی ڈوبتا سفينہ جنرنلوں کا‘
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

30-Jul-2007 15:21

تبصرہ :

سنتے ہيں غالبا حديث ہے کہ مومن ايک بل سے دو بار نہيں ڈسہ جا سکتا
پاکستانی عوام شايد ايک بل سے ہزار بار ڈسے جانے کو پسند کرتی ہے
ميرا غالب خيال تو ہے فوجی و سياسی قيادت پاکستانی عوام کو احمق سمجھتے ہيں
اب عوام ديکھيں عزت سے جينا سيکھتے ہيں يا ہميشہ کی طرح آزمائے کو آزماتي ہے اور پھر انہی سے ڈسی جاتے ہيں-
جاگ پاکستان جاگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

30-Jul-2007 14:59

تبصرہ :

’ديکھيں کيا ہوتا ہے برامد نتيجہ ملاقاتوں کا
پہلے تو سرے محل تھا نتيجہ قوم کے فاقوں کا
پھر لاشيں تھيں نتيجہ روشن خيالی کا
مسجديں ہوئيں ميدان تھا نتيجہ ملاؤں کا
دانش تو بھی ديکھے گا بادل برستا آنکھوں کا
ڈوبتی نيّا حکومت کی ڈوبتا سفينہ جنرنلوں کا‘
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

3 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

کیا ’ڈیل‘ ہو گئی ہے؟

بھیج دیا گیا:

30-Jul-2007 14:57

تبصرہ :

مسجديں ہيں ملاؤں کے ليے
حکومت بدمعاشوں کے ليے
عوام ہے فاقوں کے ليے
مسلماں ہيں فرقوں کے ليے
سياستدان ہيں اپنے مفادوں کے ليے
آؤ جان چھڑائيں ان بھکاری رہنماؤں سے
عزت سے جيئنے سر چھڑائيں امريکيوں سے
روشن خيالی دين سے خالی بےحيائی ہے
دين اسلام ہی تو انسانی ترقی کا داعی ہے
دانش فکر اک نئی عوام ميں جاگی ہے
آزمائے ہوں سے عوامی بيزارگی ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

لال مسجد کھلنے پر ہنگامہ آرائی

بھیج دیا گیا:

30-Jul-2007 04:47

تبصرہ :

مسجديں ہيں ملاؤں کے ليے
حکومت بدمعاشوں کے ليے
عوام ہے فاقوں کے ليے
مسلماں ہيں فرقوں کے ليے
سياستدان ہيں اپنے مفادوں کے ليے
موڈرييٹ ميرا تبصرہ کاٹنے کے ليے
دانش فکر اک نئی عوام ميں جاگی ہے
آزمائے ہوں سے عوام کی بيزارگی ہے
آؤ جان چھڑائيں ان بھکاری رہنماؤں سے
غيرت سے جيئنے سر چھڑائيں امريکيوں سے
روشن خيالی دين سے خالی بےحيائی ہے
دين اسلام ہی تو انسانی ترقی کا داعی ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

لال مسجد کھلنے پر ہنگامہ آرائی

بھیج دیا گیا:

29-Jul-2007 05:01

تبصرہ :

اللہ سے نہ اميدی امريکہ سے اميدی
اب سولاشيں سو ڈالر امداد
اللہ نے تجھ ہميشہ بغير شرائط کے ديا ہے
کس کو منہ ديکھوں جنرل کا دوست بے وفا نکلا
وہ وفادار تھا کب اب ہر حکومت لاشيں ہی بانٹيں گئيں
بلواسطہ يا بالاواسطہ پاکستانی دہشتگرد ٹھرے
پاکستانيوں نےسبق پھر نہيں سيکھنا

جن پتوں پہ تکيہ تھا وہ پتے ہوا دينے لگے
اب لاشوں کے بدلے رہنما ڈالر لينے لگے
دانش تو بھي لاشہ لا تونے بھي کرنا ہے تعمير روشن خيال پاکستان
دفاع دوراسلام روشن خيالي ميں اماں نعرہ مستانہ ہم بھی ہيں لگانے
لاشيں لاؤ ڈالرلو

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ مسترد

فورم:

فوجی حکومت کے خاتمے کی تحریک؟

بھیج دیا گیا:

28-Jul-2007 16:45

تبصرہ :

ديکھيں کيا ہوتا ہے برامد نتيجہ ملاقاتوں کا -
پہلے توسرائے محل تھانتيجہ قوم کےفاقوں کا-
پھر لاشيں تھيں نتيجہ روشن خيالی کا
مسجديں ہوئيں ميدان تھا نتيجہ ملاؤں کا
دانش تو بھی ديکھے گا بادل برستا آنکھوں کا
ڈوبتی نيا حکومت کی ڈوبتا سفينہ جنرنلوں کا

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

لال مسجد کھلنے پر ہنگامہ آرائی

بھیج دیا گیا:

28-Jul-2007 06:49

تبصرہ :

بفضل خدا ہم مسلمان ہيں۔ ہم نہ روکيں گے تو کون روکے گا لوگوں کو اسلام قبول کرنے سے۔ آخر اتنے سارے مسلمانوں نے اور کيا کرنا ہے۔ روکو روکو کوئی مسجد نہ آنے پائے۔ اگر سب پوری طرح اسلام ميں داخل ہو گئے تو يہ انداز حکمرانی نہ رہےگا۔ کوئی فتنہ فساد نہ رہے گا۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

0 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

لال مسجد کھلنے پر ہنگامہ آرائی

بھیج دیا گیا:

28-Jul-2007 05:01

تبصرہ :

پہلے ہی ہم منافق لوگ ہيں مسجديں پہلے ہی ويران ہيں اس پرمسلمان کا انداز مشرکانہ
اج تک ہم نے نہ پہچانہ ہم کون ہيں
شراب پر شربت اور ہمارے انداز کفرانہ پر مسلم کا ليبل لگا ہے
پاکستان پر نظريہ اسلام کا مارکہ لگا ہے کرتوت کافرانہ ہيں
اس پر افسوس کيسا پچھتاوہ کيسا
جس ليے ملک بننا تھا وہ اسلام اور نظريہ اسلام شايد يہی تھا
يا پھر —-
يہ عذاب الہی نہ ہووہ پوچھ يا بتا کرنہيں آتا
يا سياسی محروميوں بےانصافيوں کا رد عمل کچھ بھی ہو عوام اور حکمراں دونوں ذمہ دار ہيں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ مسترد

فورم:

فوجی حکومت کے خاتمے کی تحریک؟

بھیج دیا گیا:

26-Jul-2007 05:52

تبصرہ :

صدر صاحب ھم خانہ جنگی شروع کر دیتے ہيں اپ کی حکومت بھي طويل ہو جائے گی اور آپ کے مالک بش بھي خوش آپ تو اس کے بے دام غلام ہیں اپنے آقاؤں کے دل موہ لينا تو کو پاکستانی فوج سے سيکھے اور ميدان جنگ میں ہتھيار ڈالنا اسکا تو خاص تجربہ ہے۔ اپنوں کوفتح کرنا بے عصمت کرنا اسکا تو دنيا میں جواب نہيں۔ يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے
غیروں کے تلوے چاٹے اپنوں کی لاشيں بانٹے

يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے
يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے
غدار آئين اچھے ہيں تو مجيب کيا برا تھا اس نے پہلے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

تشدد کی حالیہ لہر، کیا کہتے ہیں آپ؟

بھیج دیا گیا:

25-Jul-2007 15:20

تبصرہ :

قانون توڑنےوالے کس منہ سے کہتےہيں قانون کی پاسداری کريں

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

تشدد کی حالیہ لہر، کیا کہتے ہیں آپ؟

بھیج دیا گیا:

25-Jul-2007 15:16

تبصرہ :

صدر صاحب ھم خانہ جنگی شروع کر دیتے ہيں اپ کی حکومت بھي طويل ہو جائے گی اور آپ کے مالک بش بھي خوش آپ تو اس کے بے دام غلام ہیں اپنے آقاؤں کے دل موہ لينا تو کو پاکستانی فوج سے سيکھے اور ميدان جنگ میں ہتھيار ڈالنا اسکا تو خاص تجربہ ہے۔ اپنوں کوفتح کرنا بے عصمت کرنا اسکا تو دنيا میں جواب نہيں۔
يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے
غیروں کے تلوے چاٹے اپنوں کی لاشيں بانٹے

يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے
يہ پاکستانی فوج ہے ملک پر بوجھ ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

صدارتی ریفرنس کالعدم، جسٹس افتخار بحال

بھیج دیا گیا:

22-Jul-2007 04:55

تبصرہ :

جب تک ہم لوگ مادہ پرستی سے نہ نکل سکے تب تک حالات اسے ہی رہیں گے
’خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہيں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کو بدلنے کا

ہم لوگ چڑھتے سورج کے پجاری ہيں، وہ غلط کرے يا صحيح اسکی تحقيق ہم پرگراں ہے۔ ہمارے اجداد نے جو قربانياں ديں، اس کے بعد تو ہم نے اپنوں ہي کی عصمتيں لوٹي ہيں، غيروں کےتو ہم پاؤں پڑتے رہے۔ اميد ہے آج کے بعد شايد ہم اپني منزل کی جانب بڑھيں پاکستان کامطلب کيا۔۔۔۔؟
جو آجتک مجھ پر واضح نہ ہوسکا
جنرل ازم يا ملا ازم يا دين مصطفےٰ
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

4 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

تشدد کی حالیہ لہر، کیا کہتے ہیں آپ؟

بھیج دیا گیا:

22-Jul-2007 04:26

تبصرہ :

ہم اسلام کو نہ سمجھے- اجکل منافقت کا نام اسلام رکھ ديا- سو خدا بھی بدل ليا ہے- اب حکم خداوند امريکہ کے تحت اپنے ہی لوگوں کومار رہے ہيں- حکم خدا حکم خدا ہے -گناہ کے متکب ہمارے رہنما کب ہوئے ہيں- سو حکم مان رہے ہيں-
خودبغاوت کريں، ملک کا آئين توڑيں تو صدارت ملے کوئی دوسرا توڑے تو ————
ملاؤں کے اسلام سے ميں راضي نہيں ميں تو دين محمد صلی اللہ عليہ وسلم کی تلاش ميں ہوں – جس اخوت کی رحمت ہے- اللہ تعالی کا خوف ہے عہدوں سے دوری باعث نجات ہے
آج کےاسلام ميں تو ہرکوئی صدر ہی بننا چاہتا ہے
آؤ وہ اسلام وہ مسلمان تلاش کريں-اسيميں سب کی بہتری ہے-
نہ جنرلی اسلام ميں نہ ملا کے اسلام ميں نجات ہے تو مصطفےٰ اسلام ميں
اس کے ليے تحقيق اور مطالعہ کی ضرورت ہے-

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

تشدد کی حالیہ لہر، کیا کہتے ہیں آپ؟

بھیج دیا گیا:

22-Jul-2007 03:47

تبصرہ :

آياخودکش حملے اسلام ميں جائز بھی ہيں اگر جواز حالات کے تحت پيدا پھی ہو تو بھی مصوم لوگوں کوہلاک کرنا جائز نہيں- ميں اس صورت ميں ٹارگٹ کرکے قتل کرنا جائز سمجھتا ھوں- مثلا عراق ميں قتل ھونے والے لوگوں کے بدلے بش بلير اور امريکی عہدے داروں کا قتل سو فيصد جائز ہے – اسی طرح مشرف اور آرمی جنرلوں کا قتل جائز ہے کيوں کہ پاکستانی فوج کو ان لوگوں نے يرغمال بنايا ہوا ہے جب يہ لوگ بغاوت کرتے ہيں ان کو سزا نہيں تو عام آدمي بعاوت کرے تو اسے سزا کيوں اب ان حالات ميں خود کش حملے جائز ہيں مگر حملہ آور کو ٹارگٹ حملے کرنا چاہيں کيوں کہ بےگناہ لوگوں کو بچايا جا سکے-خودکش حملے کا جواز ہی اس بنياد پر ہے جب جابر کے خلاف کوئی دوسرا طريقہ کار نہ بچتا ہو تواس سے دوسروں کو اپنی جان دے کرنجات دلائی جائے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

فورم:

تشدد کی حالیہ لہر، کیا کہتے ہیں آپ؟

بھیج دیا گیا:

18-Jul-2007 15:05

تبصرہ :

پاک فوج پاکستانی کم امريکی زيادہ لگتی ہے۔ اس ليے کارروائياں امريکہ کے خلاف بعد ميں پہلے مار آستيں کے خلاف لگتی ہيں۔ رحمت خدا سے دوری ہے اس ليے امريکہ کی جی حضوری ہے۔ لگتا ہے ايمان فروشی ہر فرد مسلم کی مجبوری ہے۔۔۔
تبصرے دیکھنے کے لیے کلک کریں

تجویز کنندہ:

11 لوگ

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ شائع ہوچکا۔

فورم:

آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟

بھیج دیا گیا:

14-Jul-2007 13:35

تبصرہ :

موڈريٹر صاحب ميرا کيا قصور جو سچ کہتا ہوں ملا اور فوجی سے دور رہتا ہوں اس ليے حضور کہتا ہوں قصور صرف اتنا ہے اسلام کے نام ملک کيوں بننا اور بننا تو اسلام کدھر ہے اب ملا اور فوجی سبھی کھوج لگاؤ
قصور خود نظر آجاۓ گا اصل ميں پاکستانی عوام قصور وار ہے سبکچھ جانتے بوجھتے اسی کا ساتھ ديتے ہيں جو رہزن ہو کسی کا کچھ قصور نہيں ساری عوام بيوقوف ہے يا بے غيرت
بد عہدی رگ و پے ميں ہے

تبصروں کا سٹیٹس:

تبصرہ ابھی شائع نہیں ہوا۔

 

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Top Posts

  • None

Recent Comments

waywardwayfarer on pahchan
hearttish on jab paroos main lagi
umair on tarap
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.